☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جمعہ کے دن خوشبو لگانے کے حُکم کا بیان۔ کیونکہ خوشبو لگانا مسلمان کے واجبی حقوق میں سے ہے، بشرطیکہ اس کے پاس خوشبو موجود ہو
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← جمعہ کے لئے خوشبو لگانے ، مسواک کرنے اور ( اچھا ) لباس پہننے کے ابواب کا مجموعہ← جمعہ کے دن خوشبو لگانے کے حُکم کا بیان۔ کیونکہ خوشبو لگانا مسلمان کے واجبی حقوق میں سے ہے، بشرطیکہ اس کے پاس خوشبو موجود ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1761 صحیح ابن خزیمہ
يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ ، رَوْحٌ ، شُعْبَةُ ، عَمْرَو بْنَ دِينَارٍ ، طَاوُسٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
نا يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ دِينَارٍ يُحَدِّثُ , عَنْ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: " حَقٌّ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ أَنْ يَغْتَسِلَ كُلَّ سَبْعَةِ أَيَّامٍ , وَأَنْ يَمَسَّ طِيبًا إِنْ وَجَدَهُ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”ہر مسلمان پر سات دن کے بعد غسل کرنا واجب ہے ـ اور اگر اُس کے پاس خوشبو ہو تو خوشبو لگائے ـ“ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1761]
تخریج الحدیث
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 238، 876، 896، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 849، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1720، 1761، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1234، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1366، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1083، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 1439، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1578، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7430»