☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
عورت کا فرض نمازوں میں عورتوں کو جماعت کرانا
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← عورتوں کے نماز باجماعت ادا کرنے کے ابواب کا مجموعہ← عورت کا فرض نمازوں میں عورتوں کو جماعت کرانا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1676 صحیح ابن خزیمہ
نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ ، الْوَلِيدِ بْنِ جَمِيعٍ ، لَيْلَى بِنْتِ مَالِكٍ ، أَبِيهَا ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خَلادٍ ، أُمِّ وَرَقَةَ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ جَمِيعٍ ، عَنْ لَيْلَى بِنْتِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهَا ، وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خَلادٍ ، عَنْ أُمِّ وَرَقَةَ ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ يَقُولُ: " انْطَلِقُوا بِنَا نَزُورُ الشَّهِيدَةَ"، وَأَذِنَ لَهَا أَنْ تُؤَذِّنَ لَهَا، وَأَنْ تَؤُمَّ أَهْلَ دَارِهَا فِي الْفَرِيضَةِ، وَكَانَتْ قَدْ جَمَعَتِ الْقُرْآنَ
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدہ اُم ورقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرمایا کرتے تھے: ”ہمارے ساتھ چلو ہم شہید خاتون کی زیارت کریں -“ اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں اجازت دی تھی کہ ان کے لئے اذان کہی جائے اور وہ اپنے گھر والوں (عورتوں، بچّوں) کی فرض نماز میں امامت کرائیں اور وہ قرآن مجید کی حافظہ تھیں۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ صَلَاةِ النِّسَاءِ فِي الْجَمَاعَةِ/حدیث: 1676]
تخریج الحدیث
«اسناده حسن، أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 367، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1676، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 735، وأبو داود فى (سننه) برقم: 591، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 1940، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1506، 3203، وأحمد فى (مسنده) برقم: 27923»