☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ٹھکانوں اور خیموں میں نماز پڑھنے کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حُکم کے بارے میں، میں نے جو مختصر روایت بیان کی تھی، اس کی تفصیلی روایت کا بیان
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← جس عذر کی بنا پر نماز باجماعت ترک کرنا جائز ہے ، ان ابواب کا مجموعہ← ٹھکانوں اور خیموں میں نماز پڑھنے کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حُکم کے بارے میں، میں نے جو مختصر روایت بیان کی تھی، اس کی تفصیلی روایت کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗

Q1659 حوالہ جات

ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَالدَّلِيلُ عَلَى أَنَّ أَمْرَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَلِكَ أَمْرُ إِبَاحَةٍ لَا أَمْرُ عَزْمٍ، يَكُونُ مُتَعَدِّيهِ عَاصِيًا إِنْ شَهِدَ الصَّلَاةَ جَمَاعَةً فِي الْمَطَرِ.
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1659 صحیح ابن خزیمہ
مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، أَبُو نُعَيْمٍ ، زُهَيْرٌ ، أَبُو كُرَيْبٍ ، سِنَانٌ يَعْنِي ابْنَ مُطَاهِرٍ ، زُهَيْرٍ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نا أَبُو نُعَيْمٍ ، نا زُهَيْرٌ ، وَحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، نا سِنَانٌ يَعْنِي ابْنَ مُطَاهِرٍ ، عَنْ زُهَيْرٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ، فَمُطِرْنَا، فَقَالَ:" لِيُصَلِّ مَنْ شَاءَ مِنْكُمْ فِي رَحْلِهِ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے تو ہم پر بارش ہوگئی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے جو شخص چاہے وہ اپنے خیمے میں نمازپڑھ لے۔“ [صحيح ابن خزيمه/جِمَاعُ أَبْوَابِ الْعُذْرِ الَّذِي يَجُوزُ فِيهِ تَرْكُ إِتْيَانِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 1659]
تخریج الحدیث
«أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 697، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1659، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2082، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1065، والترمذي فى (جامعه) برقم: 409، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5101، 5593، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14570»