☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
پچھلی صفوں والوں کو اگلی صفوں والوں کی اقتدا کرنے کے حُکم کا بیان
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← مقتدیوں کا امام کے پیچھے کھڑا ہونا اور اس میں وارد سنّتوں کے ابواب کا مجموعہ← پچھلی صفوں والوں کو اگلی صفوں والوں کی اقتدا کرنے کے حُکم کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1612 صحیح ابن خزیمہ
سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، وَكِيعٌ ، جَعْفَرِ بْنِ حَيَّانَ أَبِي الأَشْهَبِ السَّعْدِيِّ ، مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ الْقَيْسِيُّ ، أَبُو عَامِرٍ ، أَبُو الأَشْهَبِ ، أَبُو نَضْرَةَ ، أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ حَيَّانَ أَبِي الأَشْهَبِ السَّعْدِيِّ ، وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ الْقَيْسِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الأَشْهَبِ ، نا أَبُو نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَصْحَابِهِ تَأَخُّرًا، فَقَالَ: " تَقَدَّمُوا، وَائْتَمُّوا بِي، وَلْيَأْتَمَّ بِكُمْ مَنْ بَعْدَكُمْ، وَلا يَزَالُ الْقَوْمُ يَتَأَخَّرُونَ حَتَّى يُؤَخِّرَهُمُ اللَّهُ" . هَذَا حَدِيثُ وَكِيعٍ. وَقَالَ ابْنُ مَعْمَرٍ: عَنْ أَبِي نَضْرَةَ الْعَبْدِيِّ.
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے صحابہ کرام کو صفوں میں پیچھے پیچھے رہتے ہوئے دیکھا تو فرمایا: ”تم آگے بڑھ کر میری اقتدا کرو اور تمہارے بعد والے تمہاری اقتداء کریں اور کچھ لوگ مسلسل پیچھے رہتے ہیں حتّیٰ کہ اللہ تعالیٰ بھی ان کو پیچھے کر دیتا ہے۔“ یہ جناب وکیع کی حدیث ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ قِيَامِ الْمَأْمُومِينَ خَلْفَ الْإِمَامِ وَمَا فِيهِ مِنَ السُّنَنِ/حدیث: 1612]
تخریج الحدیث
«أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 438، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1560، 1612، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 794، وأبو داود فى (سننه) برقم: 680، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 978، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5278، وأحمد فى (مسنده) برقم: 11311»