☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جہری قراءت والی نماز میں امام دوسری رکعت میں بغیر سکتے کے قراءت شروع کرے گا
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← مقتدیوں کا امام کے پیچھے کھڑا ہونا اور اس میں وارد سنّتوں کے ابواب کا مجموعہ← جہری قراءت والی نماز میں امام دوسری رکعت میں بغیر سکتے کے قراءت شروع کرے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1603 صحیح ابن خزیمہ
الْحُسَنُ بْنُ نَصْرِ الْمُعَارِكِ الْمِصْرِيُّ ، يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ ، عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، عُمَارَةُ بْنُ الْقَعْقَاعِ ، أَبُو زُرْعَةَ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ ، أَبُو هُرَيْرَةَ
نا الْحُسَنُ بْنُ نَصْرِ الْمُعَارِكِ الْمِصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ الْقَعْقَاعِ ، نا أَبُو زُرْعَةَ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ ، نا أَبُو هُرَيْرَةَ ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا نَهَضَ فِي الثَّانِيَةِ اسْتَفْتَحَ بِـ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ وَلَمْ يَسْكُتْ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب دوسری رکعت میں کھڑے ہوتے تو آپ «‏‏‏‏الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ» ‏‏‏‏ سے قراءت شروع کر دیتے اور سکتہ نہیں کرتے تھے۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ قِيَامِ الْمَأْمُومِينَ خَلْفَ الْإِمَامِ وَمَا فِيهِ مِنَ السُّنَنِ/حدیث: 1603]
تخریج الحدیث
«أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 599، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1603، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1936، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 787، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3132، 3133، 3134، والبزار فى (مسنده) برقم: 9805، والطحاوي فى (شرح معاني الآثار) برقم: 1193»