☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(76) بَابُ النَّهْيِ عَنِ الِاصْطِفَافِ بَيْنَ السَّوَارِي
Sahih Ibn Khuzaimah
Books← Sahih Ibn Khuzaimah← مقتدیوں کا امام کے پیچھے کھڑا ہونا اور اس میں وارد سنّتوں کے ابواب کا مجموعہ← (76) بَابُ النَّهْيِ عَنِ الِاصْطِفَافِ بَيْنَ السَّوَارِي
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 1568 Sahih Ibn Khuzaimah
بُنْدَارٌ ، يَحْيَى ، سُفْيَانَ ، يَحْيَى بْنِ هَانِئٍ ، عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ مَحْمُودٍ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
نا بُنْدَارٌ ، نا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ هَانِئٍ ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ مَحْمُودٍ ، قَالَ: صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ فَزَحَمَنَا إِلَى السَّوَارِي، فَقَالَ" كُنَّا نَتَّقِي هَذَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
Translation: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
جناب عبدالحمید بن محمود بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پہلومیں کھڑے ہوکر نماز پڑھی۔ ہجوم کی وجہ سے ہم ستونوں تک پہنچ گئے تو اُنہوں نے فرمایا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عہد مبارک میں اس کام سے بچتے تھے۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ قِيَامِ الْمَأْمُومِينَ خَلْفَ الْإِمَامِ وَمَا فِيهِ مِنَ السُّنَنِ/حدیث: 1568]
تخریج الحدیث
«اسناده صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1568، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2218، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 820، وأبو داود فى (سننه) برقم: 673، والترمذي فى (جامعه) برقم: 229، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5285، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12533»