☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ستونوں کے درمیان صفیں بنانے والوں کو وہاں سے ہٹانے کا بیان
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← مقتدیوں کا امام کے پیچھے کھڑا ہونا اور اس میں وارد سنّتوں کے ابواب کا مجموعہ← ستونوں کے درمیان صفیں بنانے والوں کو وہاں سے ہٹانے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1567 صحیح ابن خزیمہ
يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ ، أَبُو قُتَيْبَةَ ، وَيَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ ، هَارُونَ َبن مُسْلِمٍ ، قَتَادَةَ ، مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، قُرَّةَ
نا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ ، وَيَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ ، عَنْ هَارُونَ َبن مُسْلِمٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، عَنْ أَبِيهِ قُرَّةَ ، قَالَ:" كُنَّا نُنْهَى عَنِ الصَّلاةِ بَيْنَ السَّوَارِي، وَنُطْرَدُ عَنْهَا طَرْدًا"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا قرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں ستونوں کے درمیان نماز پڑھنے کے لئے (صفیں بنانے سے) منع کیا جاتا تھا اور ہمیں وہاں سے ہٹا دیا جاتا تھا۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ قِيَامِ الْمَأْمُومِينَ خَلْفَ الْإِمَامِ وَمَا فِيهِ مِنَ السُّنَنِ/حدیث: 1567]
تخریج الحدیث
«اسناده حسن، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1567، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2219، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 799، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1002، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5286، والبزار فى (مسنده) برقم: 3312، 3313، والطبراني فى(الكبير) برقم: 39، 40»