☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
صفوں کو برابر کرنے کی فضیلت اور اس بات کا بیان کہ یہ نماز کی تکمیل کا حصّہ ہے
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← مقتدیوں کا امام کے پیچھے کھڑا ہونا اور اس میں وارد سنّتوں کے ابواب کا مجموعہ← صفوں کو برابر کرنے کی فضیلت اور اس بات کا بیان کہ یہ نماز کی تکمیل کا حصّہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1543 صحیح ابن خزیمہ
بُنْدَارٌ ، يَحْيَى ، وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، شُعْبَةُ ، الصَّنْعَانِيُّ ، خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ ، شُعْبَةَ ، سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، وَكِيعٌ ، شُعْبَةَ ، قَتَادَةَ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
أنا بُنْدَارٌ ، نا يَحْيَى ، وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، قَالا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، وَحَدَّثَنَا الصَّنْعَانِيُّ ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ ، عَنْ شُعْبَةَ . ح وَحَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، نا وَكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أَقِيمُوا صُفُوفَكُمْ ؛ فَإِنَّ تَسْوِيَةَ الصُّفُوفِ مِنْ تَمَامِ الصَّلاةِ" . هَذَا حَدِيثُ بُنْدَارٍ. وَقَالَ سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ: عَنْ قَتَادَةَ، وَقَالَ:" إِنَّ مِنْ حُسْنِ الصَّلاةِ إِقَامَةَ الصَّفِّ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”تم اپنی صفوں کو سیدھا کرو کیونکہ صفوں کی درُستگی نماز کی تکمیل میں سے ہے۔“ یہ جناب بندارکی حدیث ہے۔ جناب سلم بن جنادہ سیدنا قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، فرمایا کہ ”صفوں کو سیدھا کرنا نماز کی خوبصورتی اور حُسن ہے۔“ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ قِيَامِ الْمَأْمُومِينَ خَلْفَ الْإِمَامِ وَمَا فِيهِ مِنَ السُّنَنِ/حدیث: 1543]
تخریج الحدیث
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 723، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 433، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1543، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2171، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 792، وأبو داود فى (سننه) برقم: 668، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 993، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5257، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12415»