☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سورج گرہن کے وقت غلام آزاد کرنے کا بیان
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← نماز کسوف کے ابواب کا مجموعہ← سورج گرہن کے وقت غلام آزاد کرنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1401 صحیح ابن خزیمہ
مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرِ بْنِ رِبْعِيٍّ ، مُوسَى بْنُ مَسْعُودٍ أَبُو حُذَيْفَةَ ، زَائِدَةُ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، فَاطِمَةَ ، أَسْمَاءَ ، الدَّارِمِيُّ ، مُصْعَبُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيُّ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ ، هِشَامٍ
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرِ بْنِ رِبْعِيٍّ ، نَا مُوسَى بْنُ مَسْعُودٍ أَبُو حُذَيْفَةَ ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ فَاطِمَةَ ، عَنْ أَسْمَاءَ ، قَالَتْ: أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " بِالْعَتَاقَةِ فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ" . نَا الدَّارِمِيُّ ، حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ، عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَقَالَ:" أَمَرَ بِعَتَاقَةٍ حِينَ كَسَفَتِ الشَّمْسُ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سورج گرہن کے وقت غلام آزاد کرنے کا حُکم دیا۔ امام صاحب جناب دراوردی کی سند سے بیان کرتے ہیں، اس میں الفاظ یہ ہیں کہ آپ نے سورج گرہن کے وقت غلام آزاد کرنے کا حُکم دیا۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ صَلَاةِ الْكُسُوفِ/حدیث: 1401]
تخریج الحدیث
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1054، 2519، 2520، وابن الجارود فى "المنتقى"، 278، 279، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1401، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2855، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1236، 1237، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1192، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 6456، وأحمد فى (مسنده) برقم: 27565»