☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جنبی شخص کو مسجد میں بیٹھے بغیر گزرنے کی رخصت ہے
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← مسجد میں نماز اور ذکر اللہ کے علاوہ مباح کاموں کے ابواب کا مجموعہ← جنبی شخص کو مسجد میں بیٹھے بغیر گزرنے کی رخصت ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1331 صحیح ابن خزیمہ
الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ ، هُشَيْمٌ ، أَبُو الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
نَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ ، أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ:" كَانَ أَحَدُنَا يَمُرُّ فِي الْمَسْجِدِ وَهُوَ جُنُبٌ مُجْتَازًا"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم میں سے کوئی شخص جنابت کی حالت میں مسجد میں چل کر گزر جاتا تھا۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ الْأَفْعَالِ الْمُبَاحَةِ فِي الْمَسْجِدِ غَيْرِ الصَّلَاةِ وَذِكْرِ اللَّهِ/حدیث: 1331]
تخریج الحدیث
«اسناده ضعيف، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1331، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1212، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 645، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 4395، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 1560»