☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مساجد بنانے کی فضیلت کا بیان جبکہ مسجد بنانے والا اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے تعمیر کرے، ریاکاری اور شہرت کا حصول اس کے پیش نظر نہ ہو
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← مساجد کے فضائل ، ان کی تعمیر اور ان کی تعظیم و تکریم کے متعلق ابواب کا مجموعہ← مساجد بنانے کی فضیلت کا بیان جبکہ مسجد بنانے والا اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے تعمیر کرے، ریاکاری اور شہرت کا حصول اس کے پیش نظر نہ ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1291 صحیح ابن خزیمہ
مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، أَبُو بَكْرٍ يَعْنِي الْحَنَفِيَّ ، عَبْدُ الْحَمِيدِ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ ، مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ ، عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ
نَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ يَعْنِي الْحَنَفِيَّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنْ بَنَى لِلَّهِ مَسْجِدًا بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے مسجد بنائی، اللہ تعالیٰ اُس کے لئے جنّت میں گھر بنائے گا۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ فَضَائِلِ الْمَسَاجِدِ وَبِنَائِهَا وَتَعْظِيمِهَا/حدیث: 1291]
تخریج الحدیث
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 450، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 533، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1291، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1609، والترمذي فى (جامعه) برقم: 318، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1432، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 736، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 4357، وأحمد فى (مسنده) برقم: 441»