☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
منازل (پڑاوَ کی جگہ) سے رخصتی کے وقت سفر میں نفل نماز پڑھنے کا بیان
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← سفر میں نفل نماز پڑھنے کے متعلق ابواب کا مجموعہ← منازل (پڑاوَ کی جگہ) سے رخصتی کے وقت سفر میں نفل نماز پڑھنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1260 صحیح ابن خزیمہ
مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي صَفْوَانَ الثَّقَفِيُّ ، عَبْدُ السَّلامِ بْنُ هَاشِمٍ ، عُثْمَانُ بْنُ سَعْدٍ الْكَاتِبُ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي صَفْوَانَ الثَّقَفِيُّ ، نَا عَبْدُ السَّلامِ بْنُ هَاشِمٍ ، نَا عُثْمَانُ بْنُ سَعْدٍ الْكَاتِبُ ، وَكَانَ لَهُ مَرُوءَةٌ وَعَقْلٌ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" لا يَنْزِلُ مَنْزِلا إِلا وَدَّعَهُ بِرَكْعَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جس منزل پر بھی پڑاؤ ڈالتے تو اس سے رخصت ہوتے وقت دو رکعات ادا فرماتے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ صَلَاةِ التَّطَوُّعِ فِي السَّفَرِ/حدیث: 1260]
تخریج الحدیث
«اسناده ضعيف، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1260، 2568، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1192، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 10432، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 4315»