☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سفر میں نفل نماز پڑھنے کے متعلق ابواب کا مجموعہ
صحیح ابن خزیمہ
ہوم← کتب← صحیح ابن خزیمہ← سفر میں نفل نماز پڑھنے کے متعلق ابواب کا مجموعہ
# باب احادیث دیکھیں
1
مسافر کے لئے دن کے وقت نفل نماز پڑھنے کا بیان، ان علماء کے مذہب کے برخلاف جو مسافر کے لئے دن کے وقت نفل نماز کو مکروہ قرار دیتے ہیں
(561) بَابُ التَّطَوُّعِ بِالنَّهَارِ لِلْمُسَافِرِ خِلَافَ مَذْهَبِ مَنْ كَرِهَ التَّطَوُّعَ لِلْمُسَافِرِ بِالنَّهَارِ
1251
2
سفر میں فرض نماز سے پہلے نفل نماز پڑھنے کا بیان
(562) بَابُ صَلَاةِ التَّطَوُّعِ فِي السَّفَرِ قَبْلَ صَلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ
1252 – 1259
3
منازل (پڑاوَ کی جگہ) سے رخصتی کے وقت سفر میں نفل نماز پڑھنے کا بیان
(563) بَابُ صَلَاةِ التَّطَوُّعِ فِي السَّفَرِ عِنْدَ تَوْدِيعِ الْمَنَازِلِ
1260
4
سفر کے دوران رات کے وقت نفل نماز زمین پر ادا کرنے کا بیان
(564) بَابُ صَلَاةِ التَّطَوُّعِ بِاللَّيْلِ فِي السَّفَرِ عَلَى الْأَرْضِ
1261