☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس بات کی دلیل کا بیان کہ سیدہ عائشہ نے ”خیر کے کام“ سے نوافل مراد لیے ہیں فرض نہیں کیونکہ لفظ ”خیر“ فرض اور نفل دونوں پر بولا جاتا ہے
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← نماز فجر سے پہلے کی دو رکعات ( سنّت ) اور ان میں مذکورہ سنّتوں کے ابواب کا مجموعہ← اس بات کی دلیل کا بیان کہ سیدہ عائشہ نے ”خیر کے کام“ سے نوافل مراد لیے ہیں فرض نہیں کیونکہ لفظ ”خیر“ فرض اور نفل دونوں پر بولا جاتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1109 صحیح ابن خزیمہ
يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ ، وَيَحْيَى بْنِ حَكِيمٍ ، يَحْيَى وَهُوَ ابْنُ سَعِيدٍ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَطَاءٌ ، عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَائِشَةَ
نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ ، وَيَحْيَى بْنِ حَكِيمٍ ، قَالُوا: حَدَّثَنَا يَحْيَى وَهُوَ ابْنُ سَعِيدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، حَدَّثَنِي عَطَاءٌ ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ عَائِشَةَ " أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" لَمْ يَكُنْ عَلَى شَيْءٍ مِنَ النَّوَافِلِ أَشَدَّ مِنْهُ مُعَاهَدَةً عَلَى الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الصُّبْحِ" . وَقَالَ يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ بْنُ عُمَيْرٍ
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ بنی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم صبح کی نماز سے پہلے کی دو رکعتوں سے زیادہ کسی نفل نماز کا اہتمام نہیں کرتے تھے۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ وَمَا فِيهَا مِنَ السُّنَنِ/حدیث: 1109]
تخریج الحدیث
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1169، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 724، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1108، 1109، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2456، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1254، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 4539، 4540، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24801»