☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سہو کے دونوں سجدوں کو ”مرغمتين“ (دو ذلیل و رسوا کرنے والے) کا نام دینے کا بیان، کیونکہ یہ دو سجدے شیطان کو ذلیل و رسوا کرتے ہیں
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← نماز میں بُھول چُوک کے ابواب کا مجموعہ← سہو کے دونوں سجدوں کو ”مرغمتين“ (دو ذلیل و رسوا کرنے والے) کا نام دینے کا بیان، کیونکہ یہ دو سجدے شیطان کو ذلیل و رسوا کرتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1063 صحیح ابن خزیمہ
مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ ، الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَيْسَانَ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
أنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ ، أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَيْسَانَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " سَمَّى سَجْدَتَيِ السَّهْوِ الْمُرْغِمَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سہو کے دو سجدوں کو ”مرغمتین“ (ذلیل و رسوا کرنے والے) کا نام دیا ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ السَّهْوِ فِي الصَّلَاةِ/حدیث: 1063]
تخریج الحدیث
«صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1063، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2655، 2689،والحاكم فى (مستدركه) برقم: 968، 1213، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1025، والطبراني فى(الكبير) برقم: 12050»