☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ظہر اور عصر، مغرب اور عشاء کی نمازوں کی جمع کرکے ادا کرنے کی رخصت کا بیان، اگرچہ مسافر کو سفر کی جلدی نہ ہو
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← سفر میں فرض نماز کی ادائیگی کے ابواب کا مجموعہ← ظہر اور عصر، مغرب اور عشاء کی نمازوں کی جمع کرکے ادا کرنے کی رخصت کا بیان، اگرچہ مسافر کو سفر کی جلدی نہ ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 966 صحیح ابن خزیمہ
يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، قُرَّةُ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، أَبُو الطُّفَيْلِ ، مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ ، يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، قُرَّةُ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، نَا قُرَّةُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، حَدَّثَنَا أَبُو الطُّفَيْلِ ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ ، قَالَ: " جَمَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفْرَةٍ سَافَرَهَا، وَذَلِكَ فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ، فَجَمَعَ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ، وَبَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ" قَالَ: قُلْتُ: مَا حَمَلَهُ عَلَى ذَلِكَ؟ قَالَ: أَرَادَ أَنْ لا يُحْرِجَ أُمَّتَهُ . نَا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، نَا قُرَّةُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، بِمِثْلِ ذَلِكَ
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے غزوہ تبوک کے سفر میں نمازیں جمع کرکے ادا کیں، لہٰذا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نماز ظہر اور عصر، نماز مغرب اور عشاء کو جمع کر کے پڑھا ـ (جناب ابوالطفیل) کہتے ہیں کہ میں نے دریافت کیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایسے کیوں کیا؟ تو سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی اُمّت کو تنگی اور مشقّت میں نہیں ڈالنا چاہتے تھے ـ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْفَرِيضَةِ فِي السَّفَرِ/حدیث: 966]
تخریج الحدیث
«أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 706، ومالك فى (الموطأ) برقم: 478، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 966، 968، 1704، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1458، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 586، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1206، والترمذي فى (جامعه) برقم: 553، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1070، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 1846، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1462، وأحمد فى (مسنده) برقم: 22419»
تخریج الحدیث
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 543، 562، 1174، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 705، ومالك فى (الموطأ) برقم: 480، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 967، 971، 972، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1596، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 588، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1210، 1211، 1214، والترمذي فى (جامعه) برقم: 187، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1069، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5614، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1450، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1899»