☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ہمبستری کی جگہ پر نماز پڑھنا جائز ہے۔
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← وہ مقامات جن پر نماز پڑھنا جائز ہے اور وہ مقامات جن پر نماز پڑھنے سے روکا گیا ہے ، کے ابواب کا مجموعہ← ہمبستری کی جگہ پر نماز پڑھنا جائز ہے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 797 صحیح ابن خزیمہ
مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَكَمِ بْنِ أَبَانَ ، أَبِي ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَكَمِ بْنِ أَبَانَ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " رُبَّمَا صَلَّى عَلَى الْمَكَانِ الَّذِي يُجَامِعُ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بسا اوقات اُس جگہ نماز پڑھ لیتے تھے جس جگہ پر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمبستری کی ہوتی تھی۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْمَوَاضِعِ الَّتِي تَجُوزُ الصَّلَاةُ عَلَيْهَا، وَالْمَوَاضِعِ الَّتِي زُجِرَ عَنِ الصَّلَاةِ عَلَيْهَا/حدیث: 797]
تخریج الحدیث
«اسناده ضعيف، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 797، وانفرد به المصنف من هذا الطريق» ‏‏‏‏