☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وہ مقامات جن پر نماز پڑھنا جائز ہے اور وہ مقامات جن پر نماز پڑھنے سے روکا گیا ہے ، کے ابواب کا مجموعہ
صحیح ابن خزیمہ
ہوم← کتب← صحیح ابن خزیمہ← وہ مقامات جن پر نماز پڑھنا جائز ہے اور وہ مقامات جن پر نماز پڑھنے سے روکا گیا ہے ، کے ابواب کا مجموعہ
# باب احادیث دیکھیں
1
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ان روایات کا بیان جو پوری زمین پر نماز پڑھنے کے جواز کے بارے میں عام الفاظ سے روایت کی گئی ہیں اور ان سے مراد خاص ہے۔
بَابُ ذِكْرِ أَخْبَارٍ رُوِيَتْ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِبَاحَةِ الصَّلَاةِ عَلَى الْأَرْضِ كُلِّهَا بِلَفْظٍ عَامٍّ مُرَادُهُ خَاصٌّ
787
2
بکریوں کے باڑے اور اس قبرستان میں نماز پڑھنے کا جواز کا بیان جسے کھود کر برابر کردیا گیا ہو
بَابُ إِبَاحَةِ الصَّلَاةِ فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ وَفِي الْمَقْبَرَةِ إِذَا نُبِشَتْ
788
3
قبروں کو مساجد بنانے کی ممانعت کا بیان
بَابُ الزَّجْرِ عَنِ اتِّخَاذِ الْقُبُورِ مَسَاجِدَ
Q789 – 790
4
قبرستان اور حمام میں نماز پڑھنے سے روکنے کا بیان
احادیث: [791سے792]
791 – 792
5
قبروں کا پیچھے نماز پڑھنا منع ہے
احادیث: [793سے794]
793 – 794
6
اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان۔
احادیث: [795سے796]
795 – 796
7
ہمبستری کی جگہ پر نماز پڑھنا جائز ہے۔
احادیث: [797]
797