☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
چہرے کے ساتھ دونوں ہاتھوں کو زمین پر خوب جمانے کا بیان حتی کہ نمازی کی ہر ہڈی اپنی جگہ پر مطمئن ہو جائے
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ← چہرے کے ساتھ دونوں ہاتھوں کو زمین پر خوب جمانے کا بیان حتی کہ نمازی کی ہر ہڈی اپنی جگہ پر مطمئن ہو جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 638 صحیح ابن خزیمہ
مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ ، إِسْمَاعِيلُ يَعْنِي ابْنَ عُلَيَّةَ ، مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَلِيُّ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَلادٍ ، أَبِيهِ ، رِفَاعَةَ
نا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ ، أنا إِسْمَاعِيلُ يَعْنِي ابْنَ عُلَيَّةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَلادٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَمِّهِ رِفَاعَةَ فِي الْحَدِيثِ الطَّوِيلِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لِلرَّجُلِ الَّذِي صَلَّى وَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِإِعَادَةِ الصَّلاةِ، قَالَ:" ثُمَّ إِذَا أَنْتَ سَجَدْتَ، فَأَثْبِتْ وَجْهَكَ وَيَدَيْكَ حَتَّى يَطْمَئِنَّ كُلُّ عَظْمٍ مِنْكَ إِلَى مَوْضِعِهِ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا رفاعہ رضی اللہ عنہ کی طویل حدیث میں یہ الفاظ مروی ہیں کی نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس شخص کو فرمایا تھا جس نے نماز پڑھی تھی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے نماز دوبارہ پڑھنے کا حُکم دیا تھا: ” پھر جب تم سجدہ کرو تو اپنے چہرے اور دونوں ہاتھوں کو خوب جماؤ، یہاں تک کہ تیرے (جسم کی ہر) ہڈی اپنی جگہ مطمئین اور پر سکون ہو جائے۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ/حدیث: 638]
تخریج الحدیث
«اسناده حسن، أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 217، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 545، 597، 638، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1787، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 888، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 666، والترمذي فى (جامعه) برقم: 302، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1368، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 460، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 197، والدارقطني فى (سننه) برقم: 319، وأحمد فى (مسنده) برقم: 19300»