☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وضو کرتے وقت پانی کے استعمال میں میانہ روی مستحب ہے اور اسراف کرنا مکروہ ہے۔ نیز پانی کے وسوسے سے بچنا چاہئے
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← اس پانی کے ابواب کے مجموعے کا بیان جو ناپاک نہیں ہوتا اور وہ پانی جو نجاست ملنے سے ناپاک ہو جاتا ہے← وضو کرتے وقت پانی کے استعمال میں میانہ روی مستحب ہے اور اسراف کرنا مکروہ ہے۔ نیز پانی کے وسوسے سے بچنا چاہئے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 122 صحیح ابن خزیمہ
مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، أَبُو دَاوُدَ ، خَارِجَةُ ابْنُ مُصْعَبٍ ، يُونُسَ ، الْحَسَنِ ، عُتَيِّ بْنِ ضَمْرَةَ السَّعْدِيِّ ، أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ
نا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، نا أَبُو دَاوُدَ ، نا خَارِجَةُ ابْنُ مُصْعَبٍ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عُتَيِّ بْنِ ضَمْرَةَ السَّعْدِيِّ ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّ لِلْوُضُوءِ شَيْطَانًا يُقَالَ لَهُ وَلَهَانُ، فَاتَّقُوا وَسْوَاسَ الْمَاءِ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”وضو کا ایک شیطان ہے جسے ولھان کہا جاتا ہے تو تم پانی کے وسوسوں سے بچو۔“ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ ذِكْرِ الْمَاءِ الَّذِي لَا يَنْجُسُ، وَالَّذِي يَنْجُسُ إِذَا خَالَطَتْهُ نَجَاسَةٌ/حدیث: 122]
تخریج الحدیث
«اسناده ضعيف جدا، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 122، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 1247، 1249، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 582، والترمذي فى (جامعه) برقم: 57، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 421، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 965، 966»