☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس بات کی دلیل کا بیان کہ دودھ پی کر منہ سے چکنائی ختم کرنے اور صفائی کے لیے کلی کرنا مستحب ہے، دودھ پی کر کلی کرنا واجب نہیں ہے
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← ایسے افعال کا مجموعہ جو وضو کو واجب نہیں کرتے← اس بات کی دلیل کا بیان کہ دودھ پی کر منہ سے چکنائی ختم کرنے اور صفائی کے لیے کلی کرنا مستحب ہے، دودھ پی کر کلی کرنا واجب نہیں ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 47 صحیح ابن خزیمہ
مُحَمَّدُ بْنُ عَزِيزٍ الأَيْلِيُّ ، سَلامَةَ بْنَ رَوْحٍ ، عُقَيْلٍ وَهُوَ ابْنُ خَالِدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى الصَّنْعَانِيُّ ، مُعْتَمِرٌ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ ، مَعْمَرًا ، مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ بُنْدَارٌ ، وَأَبُو مُوسَى ، يَحْيَى وَهُوَ ابْنُ سَعِيدٍ ، الأَوْزَاعِيُّ ، الزُّهْرِيِّ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَزِيزٍ الأَيْلِيُّ ، أَنَّ سَلامَةَ بْنَ رَوْحٍ حَدَّثَهُمْ، عَنْ عُقَيْلٍ وَهُوَ ابْنُ خَالِدٍ ، وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى الصَّنْعَانِيُّ ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ ، قَالَ: سَمِعْتُ مَعْمَرًا . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ بُنْدَارٌ ، وَأَبُو مُوسَى ، قَالا: حَدَّثَنَا يَحْيَى وَهُوَ ابْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ ، كُلُّهُمْ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ لَبَنًا فَمَضْمَضَ، وَقَالَ:" إِنَّ لَهُ دَسَمًا" . وَقَالَ الصَّنْعَانِيُّ فِي حَدِيثِهِ: أَوْ إِنَّهُ دَسَمٌ، وَقَالَ بُنْدَارٌ: إِنَّهُ دَسَمٌ
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دودھ پی کر کُلّی کی اور فرمایا: ”اس میں چکنائی ہوتی ہے۔“ صنعانی کی روایت میں ہے یا ”وہ چکنا ہوتا ہے“ بندار کی روایت میں ہے ”وہ چکنا ہے۔“ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَفْعَالِ اللَّوَاتِي لَا تُوجِبُ الْوُضُوءَُ/حدیث: 47]
تخریج الحدیث
«-أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 211، 5609، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 358، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 46، 47، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1158، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 187، وأبو داود فى (سننه) برقم: 196، والترمذي فى (جامعه) برقم: 89، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 498، 501، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 759، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1976»