☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح ابن خزیمہ

حدیث نمبر: 965
کتب← صحیح ابن خزیمہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 965

Q964 حوالہ جات

بِذِكْرِ خَبَرٍ غَلِطَ فِي مَعْنَاهُ بَعْضُ مَنْ لَمْ يُحْسِنْ صِنَاعَةَ الْفِقْهِ، فَتَأَوَّلَ هَذَا الْخَبَرَ عَلَى ظَاهِرِهِ وَزَعَمَ أَنَّ الْجَمْعَ غَيْرُ جَائِزٍ إِلَى أَنْ يَجِدَّ بِالْمُسَافِرِ السَّفَرُ
اس سلسلے میں ایک روایت کا بیان جس کے معنی سمجھنے میں بعض غیر فقیہ اشخاص سے غلطی ہو گئی ہے، لہٰذا اس نے اس کے ظاہری معنی کے اعتبار سے اس حدیث کی یہ تاویل کی ہے مغرب وعشاء کی نمازوں کو صرف اس وقت جمع کرنا جائز ہے جب مسافر کو سفر میں جلدی ہو [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْفَرِيضَةِ فِي السَّفَرِ/حدیث: Q964]
يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، وَسَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَيَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ ، سُفْيَانُ ، الزُّهْرِيِّ ، سَالِمٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، وَسَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَيَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ ، قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " إِذَا جَدَّ بِهِ السَّيْرُ جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ" وَقَالَ يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کر تے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سفر کر نے میں جلدی ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مغرب اور عشاء کی نمازیں جمع کر کے ادا کر لیتے۔ جناب یحییٰ نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بجائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے الفاظ روایت کیے ہیں۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْفَرِيضَةِ فِي السَّفَرِ/حدیث: 965]
تخریج الحدیث
«انظر الحديث السابق، أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1091، 1106، 1109، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 703، ومالك فى (الموطأ) برقم: 479، وابن الجارود فى "المنتقى"، 250، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 964، 965، 970، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1455، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 587، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1207، والترمذي فى (جامعه) برقم: 555، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5595، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1458، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4558»
پچھلی حدیث → (964) باب پر واپس ← اگلی حدیث (966)