☽ 13 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحيح ابن خزيمة

حديث رقم: 964
الكتب← صحيح ابن خزيمة← الأبواب← الباب← حديث رقم 964

Q964 المراجع

بِذِكْرِ خَبَرٍ غَلِطَ فِي مَعْنَاهُ بَعْضُ مَنْ لَمْ يُحْسِنْ صِنَاعَةَ الْفِقْهِ، فَتَأَوَّلَ هَذَا الْخَبَرَ عَلَى ظَاهِرِهِ وَزَعَمَ أَنَّ الْجَمْعَ غَيْرُ جَائِزٍ إِلَى أَنْ يَجِدَّ بِالْمُسَافِرِ السَّفَرُ
اس سلسلے میں ایک روایت کا بیان جس کے معنی سمجھنے میں بعض غیر فقیہ اشخاص سے غلطی ہو گئی ہے، لہٰذا اس نے اس کے ظاہری معنی کے اعتبار سے اس حدیث کی یہ تاویل کی ہے مغرب وعشاء کی نمازوں کو صرف اس وقت جمع کرنا جائز ہے جب مسافر کو سفر میں جلدی ہو [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْفَرِيضَةِ فِي السَّفَرِ/حدیث: Q964]
عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، سُفْيَانُ ، الزُّهْرِيَّ ، سَالِمٍ ، أَبِيهِ
نَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، نَا سُفْيَانُ ، قَالَ: سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ ، عَوْدًا وَبَدْءًا لَوْ حَلَفْتُ عَلَيْهِ مِائَةَ مَرَّةٍ سَمِعْتُهُ مِنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ : أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ" إِذَا جَدَّ بِهِ السَّيْرُ جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ"
الترجمة: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام سفیان بیان کرتے ہیں کہ میں امام زہری کو دہرائی اور درس حدیث کی ابتدا کرتے وقت یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اگر میں سو بار بھی قسم اٹھانا چاہوں تو اٹھا سکتا ہوں کہ میں نے یہ حدیث حضرت سالم سے سنی ہے اور وہ اپنے والد گرامی سیدنا عبد ﷲ رضی ﷲ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو جب سفر میں جلدی ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مغرب اور عشا کی نماز جمع کر لیتے۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْفَرِيضَةِ فِي السَّفَرِ/حدیث: 964]
تخریج الحدیث
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1091، 1106، 1109، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 703، ومالك فى (الموطأ) برقم: 479، وابن الجارود فى "المنتقى"، 250، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 964، 965، 970، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1455، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 587، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1207، والترمذي فى (جامعه) برقم: 555، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5595، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1458، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4558»
الحديث السابق → (963) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (965)