☽ 7 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Ibn Khuzaimah

Hadith No.: 532
Books← Sahih Ibn Khuzaimah← Chapters← Bab← Hadith No. 532
أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ، يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ ، أَنَسٍ ، أَبِي الْمِنْهَالِ سَيَّارِ ابْنِ سَلامَةَ ، أَبِي بَرْزَةَ
نَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ، نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، نا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِهَذَا. وَهَذَا خَطَأٌ فَاحِشٌ، وَالْخَبَرُ إِنَّمَا هُوَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ سَيَّارِ ابْنِ سَلامَةَ ، عَنْ أَبِي بَرْزَةَ . كَذَا رَوَاهُ هَؤُلاءِ الْحُفَّاظُ الَّذِينَ الْحَدِيثُ صِنَاعَتُهُمْ
Translation: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
جناب سلیمان تیمی سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں۔ اور یہ نہایت فحش غلطی ہے کیونکہ یہ روایت سلیمان تیمی جناب ابومنہال سیار بن سلامہ سے اور وہ سیدنا ابوبرزہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ فن حدیث کے ماہرین حفاظ راویوں نے اس روایت کو اسی طرح بیان کیا ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ/حدیث: 532]
تخریج الحدیث
«أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 532، وانفرد به المصنف من هذا الطريق»
← Previous Hadith (531) Back to Bab Next Hadith → (533)