☽ 7 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Ibn Khuzaimah

Hadith No.: 531
Books← Sahih Ibn Khuzaimah← Chapters← Bab← Hadith No. 531
يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، خَلَفُ بْنُ الْوَلِيدِ ، إِسْرَائِيلُ ، سِمَاكٍ ، جَابِرٍ هُوَ ابْنُ سَمُرَةَ
نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، نا خَلَفُ بْنُ الْوَلِيدِ ، نا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ جَابِرٍ هُوَ ابْنُ سَمُرَةَ ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يُصَلِّي نَحْوًا مِنْ صَلاتِكُمْ، وَلَكِنَّهُ كَانَ يُخَفِّفُ الصَّلاةَ، كَانَ يَقْرَأُ فِي صَلاةِ الْفَجْرِ بِالْوَاقِعَةِ وَنَحْوِهَا مِنَ السُّوَرِ" . قَالَ أَبُو بَكْرٍ: رَوَى هَذَا الْخَبَرَ مَنْ لَيْسَ الْحَدِيثُ صِنَاعَتُهُ، فَجَاءَ بِطَامَّةٍ رَوَاهُ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، فَقَالَ: عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
Translation: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا جابر بن سمرۃ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تمہاری نمازوں جیسی نماز پڑھایا کرتے تھے لیکن آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مختصر اور ہلکی نماز پڑھاتے تھے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز فجر میں «‏‏‏‏سورة الواقعة» ‏‏‏‏ اور اسی جیسی سورتیں پڑھا کرتے تھے. امام ابوبکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس حدیث کو فن حدیث سے ناواقف نے شخص نے روایت کیا تو اس سے بہت بڑی غلطی ہوئی ہے، اس نے اس روایت کو سلیمان تیمی کی سند سے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً بیان کیا ہے (حالانکہ یہ روایت سیدنا ابوبرزہ اور سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے)۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ/حدیث: 531]
تخریج الحدیث
«اسناده صحيح، أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 606، 618، 643، وابن الجارود فى "المنتقى"، 325، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 531، 1447، 1448، 1525، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1823، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 728، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1414، وأبو داود فى (سننه) برقم: 403، 537، 806، والترمذي فى (جامعه) برقم: 202، 507، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 673، 713، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 1837، وأحمد فى (مسنده) برقم: 3044»
← Previous Hadith (530) Back to Bab Next Hadith → (532)