☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح ابن خزیمہ

حدیث نمبر: 2202
کتب← صحیح ابن خزیمہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 2202
حدیث نمبر: 2202 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، الزُّهْرِيِّ ، أَبِي سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُ بِقِيَامِ رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَأْمُرَ فِيهِ بِعَزِيمَةٍ يَقُولُ: " مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوسلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم رمضان المبارک میں قیام کرنے کا حُکم عزیمت و وجوب کے بغیر دیا کرتے تھے۔ آپ فرماتے تھے ”جس شخص نے ایمان وثواب کی نیت سے رمضان کا قیام کیا، تو اس کے گزشتہ گناہ معاف کریئے جاتے ہیں۔“ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2202]
تخریج الحدیث
«أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2202، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2208، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 7786»
پچھلی حدیث → (2201) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2203)