☽ 13 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحيح ابن خزيمة

حديث رقم: 1884
الكتب← صحيح ابن خزيمة← الأبواب← الباب← حديث رقم 1884
مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، وَيَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ ، أَبُو عَامِرٍ ، كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ ، عَمْرُو بْنُ تَمِيمٍ ، أَبِي ، أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، وَيَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ ، قَالا: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ ، حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ تَمِيمٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَظَلَّكُمْ شَهْرُكُمْ هَذَا بِمَحْلُوفِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مَا مَرَّ بِالْمُسْلِمِينَ شَهْرٌ خَيْرٌ لَهُمْ مِنْهُ، وَلا مَرَّ بِالْمُنَافِقِينَ شَهْرٌ شَرٌّ لَهُمْ مِنْهُ بِمَحْلُوفِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لَيَكْتُبُ أَجْرَهُ وَنَوَافِلَهُ قَبْلَ أَنْ يُدْخِلَهُ، وَيَكْتُبُ إِصْرارَهُ وَشَقَاءَهُ قَبْلَ أَنْ يُدْخِلَهُ، وَذَلِكَ أَنَّ الْمُؤْمِنَ يُعِدُّ فِيهِ الْقُوَّةَ مِنَ النَّفَقَةِ لِلْعِبَادَةِ، وَيَعُدُّ فِيهِ الْمُنَافِقُ اتِّبَاعَ غَفَلاتِ الْمُؤْمِنِينَ، وَاتِّبَاعَ عَوْرَاتِهِمْ، فَغُنْمٌ يَغْنَمُهُ الْمُؤْمِنُ" . هَذَا حَدِيثُ يَحْيَى. وَقَالَ بُنْدَارٌ:" فَهُوَ غُنْمٌ لِلْمُؤْمِنِينَ، يَغْتَنِمُهُ الْفَاجِرُ". عَمْرُو بْنُ تَمِيمٍ هَذَا يُقَالُ لَهُ: مَوْلَى بَنِي رُمَّانَةَ مَدَنِيٌّ
الترجمة: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارا یہ مبارک مہینہ آگیا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قسم کے ساتھ مسلمانوں کے لئے اس سے بہتر کوئی مہینہ مسلمانوں کے پاس سے نہیں گزرتا اور نہ منافقین کے لئے اس سے بڑھ کر کوئی بُرا مہینہ گزرتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قسم کے ساتھ، یہ مہینہ شروع ہونے سے پہلے (مؤمن) کا اجر اور اس کے نوافل لکھ دیئے جاتے ہیں اور (منافق) کا گناہوں پر اصرار اور بد بختی اس مہینے کے شروع ہونے سے پہلے لکھ دی جاتی ہے ـ اور یہ اس طرح کہ مؤمن اس مہینے میں عبادت کے لئے مالی قوت جمع کر لیتا ہے ـ اور منافق مؤمنوں کی غفلت و بیخبری اور ان کے عیوب و نقائص تلاش کرنے کی تیاری کرتا ہے ـ پس یہ مہینہ غنیمت ہے جس سے مؤمن فائدہ حاصل کرتا ہے ـ“ یہ جناب یحیٰی کی روایت ہے اور جناب بندار کی روایت میں ہے کہ ”پس وہ مؤمنوں کے لئے غنیمت ہے جس سے فاجر شخص فائدہ حاصل کرلیتا ہے۔“ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1884]
تخریج الحدیث
«اسناده ضعيف، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1884، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8594، 8595، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8484، 8992، 10934، 10935، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 8968، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 9008»
الحديث السابق → (1883) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (1885)