☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Ibn Khuzaimah

Hadith No.: 1863
Books← Sahih Ibn Khuzaimah← Chapters← Bab← Hadith No. 1863
نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، سُفْيَانُ بْنُ حَبِيبٍ ، خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، أَبِي قِلابَةَ ، أَبِي الْمَلِيحِ ، مُحَمَّدٍ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حَبِيبٍ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ ، عَنْ أَبِيهِ مُحَمَّدٍ ، أَنَّهُ شَهِدَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَمَنَ الْحُدَيْبِيَةِ، وَأَصَابَهُمْ مَطَرٌ فِي يَوْمِ جُمُعَةٍ لَمْ يَبْتَلَّ أَسْفَلُ نِعَالِهِمْ،" فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُصَلُّوا فِي رِحَالِهِمْ" . قَالَ أَبُو بَكْرٍ: لَمْ يَقُلْ أَحَدٌ يَوْمَ الْجُمُعَةِ غَيْرَ سُفْيَانَ بْنِ حَبِيبٍ
Translation: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
جناب ابوملیح اپنے والد محمد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ جنگ حدیبیہ کے زما نہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ حاضر تھے اور جمعہ کے دن اُن پر بارش برسی جس سے اُن کے جوتوں کے تلوے بھی تر نہ ہوئے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اُنہیں خیموں میں نماز پڑھنے کا حُکم دیا۔ امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سفیان بن حبیب کے سوا کسی راوی نے ”جمعہ کے دن“ کے الفاظ بیان نہیں کیے۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1863]
تخریج الحدیث
«اسناده صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1657، 1658، 1863، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2079، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1089، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 853، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1057، 1059، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 936، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5102، وأحمد فى (مسنده) برقم: 20605»
← Previous Hadith (1862) Back to Bab Next Hadith → (1864)