☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Ibn Khuzaimah

Hadith No.: 1862
Books← Sahih Ibn Khuzaimah← Chapters← Bab← Hadith No. 1862
بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ ، نَاصِحُ بْنُ الْعَلاءِ ، ابْنُ أَبِي عَمَّارٍ ، بِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ ، حَدَّثَنَا نَاصِحُ بْنُ الْعَلاءِ ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي عَمَّارٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ، قَالَ: مَرَرْتُ بِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَهُوَ عَلَى نَهَرِ أُمِّ عَبْدِ اللَّهِ وَهُوَ يَسِيلُ الْمَاءِ عَلَى غِلْمَانِهِ وَمَوَالِيهِ، فَقُلْتُ لَهُ: يَا أَبَا سَعِيدٍ الْجُمُعَةَ؟ فَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا كَانَ الْمَطَرُ وَابِلا فَصَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ"
Translation: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
بنی ہاشم کے آزاد کر دہ غلام جناب ابن ابی عمار بیان کرتے ہیں کہ میں جمعہ کے دن سیدنا عبدالرحمان بن سمرو رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرا جبکہ وہ ام عبداللہ کی نہر پر موجود تھے اور اپنے بچّوں اور غلاموں پر پانی بہا رہے تھے۔ تو میں نے اُن سے عرض کی کہ اے ابوسعید جمعہ (میں حاضر نہیں ہوں گے)؟ تو اُنہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے: ”جب موسلادھار بارش ہورہی ہو تو اپنے گھروں میں نماز ادا کرلو۔“ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1862]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1862، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1088، وأحمد فى (مسنده) برقم: 20951»
← Previous Hadith (1861) Back to Bab Next Hadith → (1863)