☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح ابن خزیمہ

حدیث نمبر: 1840
کتب← صحیح ابن خزیمہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1840
حدیث نمبر: 1840 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، أَبُو دَاوُدَ ، ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، مُسْلِمِ بْنِ جُنْدُبٍ ، الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ
نا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ جُنْدُبٍ ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ ، قَالَ:" كُنَّا نُصَلِّي الْجُمُعَةَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَبْتَدِرُ الْفَيْءَ، فَمَا يَكُونُ إِلا قَدْرَ قَدَمٍ أَوْ قَدَمَيْنِ" . قَالَ أَبُو بَكْرٍ: مُسْلِمٌ هَذَا لا أَدْرِي أَسَمِعَ مِنَ الزُّبَيْرِ أَمْ لا؟
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ جمعہ ادا کرتے تھے تو (واپسی پر) سایہ حاصل کرنے میں جلدی کرتے مگر وہ ایک یا دو قدم ہی ہوتا تھا۔ امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ مجھے معلوم نہیں کہ مسلم بن جندب راوی نے سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ سے سماع کیا ہے یا نہیں؟ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1840]
تخریج الحدیث
«اسناده صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1840، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1080، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1586، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5758، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1428، 1453»
پچھلی حدیث → (1839) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1841)