☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح ابن خزیمہ

حدیث نمبر: 1591
کتب← صحیح ابن خزیمہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1591
حدیث نمبر: 1591 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، سُفْيَانُ ، زِيَادِ بْنِ عِلاقَةَ ، قُطْبَةَ ، عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، ابْنُ عُيَيْنَةَ ، ابْنِ عِلاقَةَ ، أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، زِيَادِ بْنِ عِلاقَةَ ، قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ
نا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلاقَةَ ، فَسَمِعَ قُطْبَةَ ، يَقُولُ: وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ ابْنِ عِلاقَةَ ، وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلاقَةَ ، عَنْ عَمِّهِ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ ، سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَقْرَأُ فِي الصُّبْحِ بِسُورَةِ ق فَسَمِعْتُهُ يَقْرَأُ: وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ سورة ق آية 10" . وَقَالَ مَرَّةً: بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ سورة ق آية 10. وَقَالَ عَبْدُ الْجَبَّارِ: قَالَ:" صَلَّيْتُ خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ سورة ق آية 10"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا قطبہ بن مالک رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو نماز صبح میں سورۃ ق کی قراءت کرتے ہوئے سنا۔ (وہ کہتے ہیں) میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سنا، آپ یہ آیت تلاوت کر رہے تھے «‏‏‏‏وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَّهَا طَلْعٌ نَّضِيدٌ» ‏‏‏‏ ”اور کھجور کے بلند و بالا درخت پیدا کیے جن کے شگوفے تہ بہ تہ ہیں۔“ اور ایک مرتبہ یہ الفاظ روایت کیے «‏‏‏‏بَاسِقَاتٍ لَّهَا طَلْعٌ نَّضِيدٌ» ‏‏‏‏ جناب عبدالجبار کی روایت کے الفاظ یہ ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ آیت پڑھتے ہوئے سنا «‏‏‏‏وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ» ‏‏‏‏۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ قِيَامِ الْمَأْمُومِينَ خَلْفَ الْإِمَامِ وَمَا فِيهِ مِنَ السُّنَنِ/حدیث: 1591]
تخریج الحدیث
«تقدم۔۔۔، أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 457، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 527، 1591، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1814، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 3749، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 949، والترمذي فى (جامعه) برقم: 306، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1334، 1335، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 816، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 4080، 4081، وأحمد فى (مسنده) برقم: 19205، والطيالسي فى (مسنده) برقم: 1352، والحميدي فى (مسنده) برقم: 846»
پچھلی حدیث → (1590) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1592)