مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، أَبُو أَحْمَدَ ، مِسْعَرٌ ، ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ ، سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، وَكِيعٌ ، مِسْعَرٍ ، ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ ، الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ
نا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، نا أَبُو أَحْمَدَ ، نا مِسْعَرٌ ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ. ح وَحَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ وَهَذَا حَدِيثُ بُنْدَارٍ، قَالَ: كُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحْبَبْنَا أَنْ نَكُونَ عَنْ يَمِينِهِ، فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ حِينَ انْصَرَفَ:" رَبِّ قِنِي عَذَابَكَ يَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ" . وَلَمْ يَقُلْ سَلْمٌ، حِينَ انْصَرَفَ
Translation: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھتے تو ہم آپ کی دائیں جانب کھڑے ہونا پسند کرتے۔ میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو نماز سے فارغ ہو کر یہ دعا پڑھتے ہوئے سنا: «رَبِّ قِنِيْ عَذَابَكَ يَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ» ”اے میرے پروردگار، مجھے اپنے عذاب سے اس دن بچانا، جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا۔“ جناب سلم بن جنادہ کی روایت میں یہ الفاظ نہیں ہیں کہ (آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ دعا) نماز سے فارغ ہو کر پڑھی۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ قِيَامِ الْمَأْمُومِينَ خَلْفَ الْإِمَامِ وَمَا فِيهِ مِنَ السُّنَنِ/حدیث: 1563]
تخریج الحدیث
«أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 709، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1563، 1565، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 821، وأبو داود فى (سننه) برقم: 615، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1006، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3049، وأحمد فى (مسنده) برقم: 18851»