☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح ابن خزیمہ

حدیث نمبر: 1076
کتب← صحیح ابن خزیمہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1076
حدیث نمبر: 1076 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
بُنْدَارٌ ، يَحْيَى ، هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، أَبِي ، عَائِشَةَ ، مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاءِ بْنِ كُرَيْبٍ ، أَبُو أُسَامَةَ ، هِشَامٍ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
نَا بُنْدَارٌ ، نَا يَحْيَى ، نَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ عَائِشَةَ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاءِ بْنِ كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ" صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ ثَلاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً كَانَ يُوتِرُ بِخَمْسِ سَجَدَاتٍ يَعْنِي رَكَعَاتٍ، لا يُسَلِّمُ فِيهِنَّ، فَيَجْلِسُ فِي الآخِرَةِ، ثُمَّ يُسَلِّمُ" هَذَا حَدِيثُ أَبِي أُسَامَةَ وَقَالَ بُنْدَارٌ: وَيُوتِرُ مِنْهُنَّ بِخَمْسٍ، وَلا يُسَلِّمُ إِلا فِي آخِرِهِنَّ
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم رات کو تیرہ رکعات نماز پڑھتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پانچ رکعات وتر پڑھتے، ان کے درمیان میں سلام نہیں پھیرتے تھے، آخری رکعت میں (تشہد) کے لئے بیٹھتے، پھر سلام پھیرتے۔ یہ ابواسامہ کی حدیث ہے۔ جناب بندار کی روایت کے الفاظ یہ ہیں کہ اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان میں سے پانچ رکعات وتر ادا کرتے، اور آخری رکعت میں سلام پھیرتے۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ ذِكْرِ الْوِتْرِ وَمَا فِيهِ مِنَ السُّنَنِ/حدیث: 1076]
تخریج الحدیث
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1170، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 724، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1076، 1077، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2437، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1716، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1338، والترمذي فى (جامعه) برقم: 459، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1622، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1359، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 4752، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24876»
پچھلی حدیث → (1074) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1077)