☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح ابن خزیمہ

حدیث نمبر: 1005
کتب← صحیح ابن خزیمہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1005
حدیث نمبر: 1005 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
بُنْدَارٌ ، أَبُو عَامِرٍ ، زَمْعَةُ ، نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، أَبُو أَحْمَدَ ، زَمْعَةُ ، سَلَمَةَ بْنَ وَهْرَامٍ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
نَا بُنْدَارٌ ، نَا أَبُو عَامِرٍ ، حَدَّثَنَا زَمْعَةُ ، ح وَحَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ ، أنا زَمْعَةُ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنَ وَهْرَامٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " صَلَّى عَلَى بِسَاطٍ" ، وَقَالَ نَصْرٌ فِي حَدِيثِهِ: صَلَّى ابْنُ عَبَّاسٍ عَلَى بِسَاطٍ، وَقَالَ:" صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى بِسَاطٍ". قَالَ أَبُو بَكْرٍ: فِي الْقَلْبِ مِنْ زَمْعَةَ
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بچھونے (دری، چٹائی، فرش اور قالین) پر نماز ادا فرمائی ہے۔ جناب نصر بن علی نے اپنی روایت میں کہا کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بھی بچھونے پر نماز ادا کی۔ اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بچھونے پر نماز پڑھی ہے امام ابوبکر رحمه الله کہتے ہیں کہ زمعہ راوی کے متعلق میرے دل میں عدم اطمینان ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الصَّلَاةِ عَلَى الْبُسُطِ/حدیث: 1005]
تخریج الحدیث
«صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1005، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 957، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1030، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 4354، 4355، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2089»
پچھلی حدیث → (1004) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1006)