☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خبر کے بارے میں کہ قیامت کے دن دوبارہ اٹھائے جانے اور اس دن لوگوں کے حالات کیسے ہوں گے - ذکر اس بیان کا کہ قیامت میں شفاعت انبیاء کے علاوہ دوسروں کے لیے بھی ہو سکتی ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، مرد و خواتین، کے مناقب کے بیان سے متعلق احکام و مسائل← رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خبر کے بارے میں کہ قیامت کے دن دوبارہ اٹھائے جانے اور اس دن لوگوں کے حالات کیسے ہوں گے - ذکر اس بیان کا کہ قیامت میں شفاعت انبیاء کے علاوہ دوسروں کے لیے بھی ہو سکتی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 7376 صحیح ابن حبان
مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ يُوسُفَ ، نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ ، ابْنُ الْجَدْعَاءِ، أَوِ ابْنُ أَبِي الْجَدْعَاءِ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ يُوسُفَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ ، قَالَ: جَلَسْتُ إِلَى قَوْمٍ أَنَا رَابِعُهُمْ، فَقَالَ أَحَدُهُمْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" لَيَدْخُلَنَّ الْجَنَّةَ بِشَفَاعَةِ رَجُلٍ مِنْ أُمَّتِي أَكْثَرُ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ"، قَالَ: سِوَاكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" سِوَايَ" ، قُلْتُ: أَنْتَ سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: نَعَمْ، فَلَمَّا قَامَ، قُلْتُ: مَنْ هَذَا؟ قَالُوا: ابْنُ الْجَدْعَاءِ، أَوِ ابْنُ أَبِي الْجَدْعَاءِ .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
عبداللہ بن شقیق رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں کچھ لوگوں کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا، میں ان میں سے چوتھا فرد تھا (یعنی میرے علاوہ تین افراد اور تھے)، ان میں سے ایک نے یہ کہا: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”میری امت کے ایک فرد کی شفاعت کی وجہ سے بنو تمیم کی تعداد سے زیادہ لوگ جنت میں داخل ہوں گے۔“ سائل نے عرض کی: یا رسول اللہ! وہ شخص آپ کے علاوہ کوئی اور ہو گا؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”وہ میرے علاوہ ہو گا۔“ عبداللہ بن شقیق رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے دریافت کیا: کیا آپ نے خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زبانی یہ بات سنی ہے؟ تو ان صاحب نے جواب دیا: جی ہاں۔ جب وہ صاحب اٹھ گئے تو میں نے دریافت کیا: یہ کون صاحب تھے؟ لوگوں نے بتایا: یہ ابن جذعاء تھے (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں:) ابن ابی جذعاء رضی اللہ عنہ تھے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ إِخْبَارِهِ صلى الله عليه و آله وسلم عَنْ مَنَاقِبِ الصَّحَابَةِ رِجَالِهِمْ وَنِسَائِهِمْ بِذِكْرِ أَسْمَائِهِمْ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِمْ أَجْمَعِينَ/حدیث: 7376]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 7376، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 236، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2438، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2850، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 4316، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16099»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (2178).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح (*) قال محمود خليل: قال ابن حَجَر: عَبد الله بن أبي الجَذعاء، بفتح الجيم، وسُكون المُعجمة. "تقريب التهذيب" 1/ 298.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (2178). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح (*) قال محمود خليل: قال ابن حَجَر: عَبد الله بن أبي الجَذعاء، بفتح الجيم، وسُكون ا