☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خبر کے بارے میں کہ قیامت کے دن دوبارہ اٹھائے جانے اور اس دن لوگوں کے حالات کیسے ہوں گے - ذکر اس خبر کا کہ قیامت کے دن اعمال اسی شخص سے قبول ہوں گے جو دنیا میں انہیں خلوص سے لایا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، مرد و خواتین، کے مناقب کے بیان سے متعلق احکام و مسائل← رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خبر کے بارے میں کہ قیامت کے دن دوبارہ اٹھائے جانے اور اس دن لوگوں کے حالات کیسے ہوں گے - ذکر اس خبر کا کہ قیامت کے دن اعمال اسی شخص سے قبول ہوں گے جو دنیا میں انہیں خلوص سے لایا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 7345 صحیح ابن حبان
أَبُو يَزِيدَ خَالِدُ بْنُ النَّضْرِ بْنِ عَمْرٍو الْقُرَشِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ ، أَبِي ، زِيَادِ بْنِ مِينَاءٍ ، أَبِي سَعِيدِ بْنِ أَبِي فَضَالَةَ الأَنْصَارِيِّ
أَخْبَرَنَا أَبُو يَزِيدَ خَالِدُ بْنُ النَّضْرِ بْنِ عَمْرٍو الْقُرَشِيُّ بِالْبَصْرَةِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ زِيَادِ بْنِ مِينَاءٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدِ بْنِ أَبِي فَضَالَةَ الأَنْصَارِيِّ وَكَانَ مِنَ الصَّحَابَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا جَمَعَ اللَّهُ الأَوَّلِينَ وَالآخِرِينَ فِي يَوْمٍ لا رَيْبَ فِيهِ، نَادَى مُنَادِي: مَنْ أَشْرَكَ فِي عَمَلٍ عَمِلَهُ لِلَّهِ، فَلْيَطْلُبْ ثَوَابَهُ مِنَ عِنْدِ غَيْرِ اللَّهِ، فَإِنَّ اللَّهَ أَغْنَى الشُّرَكَاءِ عَنِ الشِّرْكِ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: الصَّحِيحُ هُوَ أَبُو سَعْدِ بْنُ أَبِي فَضَالَةَ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوسعید بن ابوفضالہ انصاری رضی اللہ عنہ، جو صحابہ کرام میں سے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب اللہ تعالیٰ اس دن تمام پہلے اور بعد والے لوگوں کو اکٹھا کر لے گا، جس دن کے بارے میں کوئی شک نہیں ہے، ایک منادی یہ اعلان کرے گا: جس شخص نے کسی ایسے عمل میں، جو اسے اللہ تعالیٰ کے لیے کرنا چاہیے تھا، اس میں کسی دوسرے کو شریک کیا ہو، تو وہ اپنا ثواب اللہ تعالیٰ کی بجائے اس دوسرے سے لے، کیونکہ اللہ تعالیٰ شرک سے سب سے زیادہ بے نیاز ہے۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) صحیح یہ ہے کہ راوی کا نام سیدنا ابوسعد بن ابوفضالہ ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ إِخْبَارِهِ صلى الله عليه و آله وسلم عَنْ مَنَاقِبِ الصَّحَابَةِ رِجَالِهِمْ وَنِسَائِهِمْ بِذِكْرِ أَسْمَائِهِمْ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِمْ أَجْمَعِينَ/حدیث: 7345]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 404، 7345، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3154، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 4203، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16080، 18171، والطبراني فى(الكبير) برقم: 778» «رقم طبعة با وزير 7301»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن صحيح - «المشكاة» (5318)، «التعليق الرغيب» (1/ 35)، ومضى برقم (405). تنبيه!! رقم (405) = (404) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن صحيح - «المشكاة» (5318)، «التعليق الرغيب» (1/ 35)، ومضى برقم (405). تنبيه!! رقم (405) = (404) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -. فضيلة الشيخ ال