☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان پیشین گوئیوں کا بیان جو آپ نے اپنی امت میں ہونے والے فتنوں اور واقعات کے بارے میں فرمائیں - ذکر خبر کہ اس تعداد کی وصف جو فرشتوں کی جو مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کے حرم کو دجال کے داخلے سے روکتے ہیں
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل← رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان پیشین گوئیوں کا بیان جو آپ نے اپنی امت میں ہونے والے فتنوں اور واقعات کے بارے میں فرمائیں - ذکر خبر کہ اس تعداد کی وصف جو فرشتوں کی جو مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کے حرم کو دجال کے داخلے سے روکتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6805 صحیح ابن حبان
مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ذَرِيحٍ ، مَسْرُوقُ بْنُ الْمَرْزُبَانِ ، أَبِي ، مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ، سَعْدِ بْنِ إِِبْرَاهِيمَ ، أَبِيهِ ، أَبِي بَكْرَةَ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ذَرِيحٍ بِعُكْبَرَا، قَالَ: حَدَّثَنَا مَسْرُوقُ بْنُ الْمَرْزُبَانِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا يَدْخُلُ الْمَدِينَةَ رُعْبُ الْمَسِيحِ، لَهَا يَوْمَئِذٍ سَبْعَةُ أَبْوَابٍ، عَلَى كُلِّ بَابٍ مَلَكَانِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”مدینہ میں دجال کا غلبہ داخل نہیں ہو سکے گا، اس وقت مدینہ منورہ کے سات دروازے ہوں گے، جن میں سے ہر دروازے پر دو فرشتے تعینات ہوں گے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6805]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1879، 3239، 7126، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3731، 6652، 6805، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 8719، وأحمد فى (مسنده) برقم: 20756» «رقم طبعة با وزير 6767»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «قصة المسيح الدجال» (ص 46): خ.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «قصة المسيح الدجال» (ص 46): خ. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث صحيح