☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان پیشین گوئیوں کا بیان جو آپ نے اپنی امت میں ہونے والے فتنوں اور واقعات کے بارے میں فرمائیں - ذکر خبر کہ جب علماء میں ایک علامت ظاہر ہوگی تو لوگوں کا امر سنت سے ہٹ جائے گا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل← رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان پیشین گوئیوں کا بیان جو آپ نے اپنی امت میں ہونے والے فتنوں اور واقعات کے بارے میں فرمائیں - ذکر خبر کہ جب علماء میں ایک علامت ظاہر ہوگی تو لوگوں کا امر سنت سے ہٹ جائے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6724 صحیح ابن حبان
الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، يَزِيدُ بْنُ صَالِحٍ الْيَشْكُرِيُّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْوَاسِطِيُّ ، جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، أَبَا رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيَّ ، ابْنَ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ صَالِحٍ الْيَشْكُرِيُّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْوَاسِطِيُّ ، قَالا: حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيَّ ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ، وَهُوَ يَقُولُ عَلَى الْمِنْبَرِ: قَال رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا يَزَالُ أَمْرُ هَذِهِ الأُمَّةِ مُوَائِمًا أَوْ مُقَارِبًا مَا لَمْ يَتَكَلَّمُوا فِي الْوِلْدَانِ وَالْقَدَرِ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: الْوِلْدَانُ أَرَادَ بِهِ أَطْفَالَ الْمُشْرِكِينَ".
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے منبر پر یہ بات بیان کی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”اس امت کا معاملہ ہمیشہ میانہ روی کے ساتھ (یہاں ایک لفظ کے بارے میں راوی کو شک ہے) چلتا رہے گا، جب تک وہ بچوں اور تقدیر کے بارے میں بحث نہیں کریں گے۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) یہاں بچوں سے مراد مشرکین کے بچے ہیں (یعنی یہ بحث کہ آخرت میں ان کا انجام کیا ہو گا)۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6724]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6724، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 94، والبزار فى (مسنده) برقم: 4739، والطبراني فى(الكبير) برقم: 12764، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 4086» «رقم طبعة با وزير 6689»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (1515).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (1515). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح