☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان پیشین گوئیوں کا بیان جو آپ نے اپنی امت میں ہونے والے فتنوں اور واقعات کے بارے میں فرمائیں - ذکر بیان کہ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے قول "میرے بعد بارہ خلفاء ہوں گے" سے یہ مراد کیا کہ ان کے ایام میں اسلام عزت والا ہوگا، نہ کہ اس تعداد سے آگے خلفاء کی نفی کی
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل← رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان پیشین گوئیوں کا بیان جو آپ نے اپنی امت میں ہونے والے فتنوں اور واقعات کے بارے میں فرمائیں - ذکر بیان کہ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے قول "میرے بعد بارہ خلفاء ہوں گے" سے یہ مراد کیا کہ ان کے ایام میں اسلام عزت والا ہوگا، نہ کہ اس تعداد سے آگے خلفاء کی نفی کی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6662 صحیح ابن حبان
عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " لا يَزَالُ الإِِسْلامُ عَزِيزًا إِِلَى اثْنَيْ عَشَرَ خَلِيفَةً"، قَالَ: فَقَالَ كَلِمَةً لَمْ أَفْهَمْهَا، قُلْتُ لأَبِي: مَا قَالَ؟ قَالَ:" كُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْشٍ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”بارہ خلفاء تک اسلام غالب رہے گا۔“ راوی کہتے ہیں: پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک بات ارشاد فرمائی جو میں سمجھ نہیں سکا، میں نے اپنے والد سے دریافت کیا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کیا فرمایا ہے؟ تو انہوں نے بتایا (نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ فرمایا ہے): ”ان سب خلفاء کا تعلق قریش سے ہو گا۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6662]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 7222، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1820، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6661، 6662، 6663، 6687، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 6649، 8668، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4279، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2223، وأحمد فى (مسنده) برقم: 21137» «رقم طبعة با وزير 6627»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - المصدر نفسه: م وخ مختصراً.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - المصدر نفسه: م وخ مختصراً. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن على شرط مسلم