☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
معجزاتِ کا بیان - ذکر کہ سلمہ بن الاکوع کی اس ضرب سے شفا ہوئی جو انہیں لگی تھی جب مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر تھوکا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل← معجزاتِ کا بیان - ذکر کہ سلمہ بن الاکوع کی اس ضرب سے شفا ہوئی جو انہیں لگی تھی جب مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر تھوکا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6510 صحیح ابن حبان
أَبُو يَعْلَى ، أَبُو خَيْثَمَةَ ، مَكِّيُّ بْنُ إِِبْرَاهِيمَ ، يَزِيدَ بْنَ أَبِي عُبَيْدٍ ، سَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَكِّيُّ بْنُ إِِبْرَاهِيمَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنَ أَبِي عُبَيْدٍ ، قَالَ: رَأَيْتُ أَثَرَ ضَرْبَةٍ فِي سَاقِ سَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ ، فَقُلْتُ: يَا أَبَا مُسْلِمٍ، مَا هَذِهِ الضَّرْبَةُ؟، فَقَالَ: هَذِهِ ضَرْبَةٌ أَصَابَتْنِي يَوْمَ حُنَيْنٍ، قَالَ النَّاسُ: أُصِيبَ سَلَمَةُ، أُصِيبَ سَلَمَةُ، قَالَ:" فَأُتِيَ بِي رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَنَفَثَ فِيهَا ثَلاثَ نَفَثَاتٍ، فَمَا اشْتَكَيْتُهَا حَتَّى السَّاعَةِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
یزید بن ابوعبید بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کی پنڈلی پر کسی ضرب کا نشان دیکھا تو میں نے دریافت کیا: اے ابومسلم! یہ ضرب کس چیز کی ہے؟ انہوں نے فرمایا: یہ ضرب مجھے غزوہ حنین کے دن لگی تھی۔ لوگوں نے یہ کہا کہ اب سلمہ شہید ہو جائے گا، اب سلمہ شہید ہو جائے گا۔ راوی کہتے ہیں: مجھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں لایا گیا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس پر تین مرتبہ اپنا لعابِ دہن ڈالا تو اس کے بعد آج تک مجھے اس میں کوئی تکلیف نہیں ہوئی۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6510]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 4206، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6510، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3894، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16779» «رقم طبعة با وزير 6476»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: خ (4206).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: خ (4206). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين