☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حوضِ کوثر اور شفاعت (سفارش) کا بیان - ذکر بیان کہ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کے دن سب سے پہلے ہوں گے جن کے لیے زمین شق ہوگی اور سب سے پہلے شافع ہوں گے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل← حوضِ کوثر اور شفاعت (سفارش) کا بیان - ذکر بیان کہ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کے دن سب سے پہلے ہوں گے جن کے لیے زمین شق ہوگی اور سب سے پہلے شافع ہوں گے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6475 صحیح ابن حبان
ابْنُ سَلْمٍ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِِبْرَاهِيمَ ، الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، الأَوْزَاعِيُّ ، شَدَّادُ أَبُو عَمَّارٍ ، وَاثِلَةَ بْنِ الأَسْقَعِ
أَخْبَرَنَا ابْنُ سَلْمٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ ، حَدَّثَنِي شَدَّادُ أَبُو عَمَّارٍ ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الأَسْقَعِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِِنَّ اللَّهَ اصْطَفَى كِنَانَةَ مِنْ وَلَدِ إِِسْمَاعِيلَ، وَاصْطَفَى قُرَيْشًا مِنْ كِنَانَةَ، وَاصْطَفَى بَنِي هَاشِمٍ مِنْ قُرَيْشٍ، وَاصْطَفَانِي مِنْ بَنِي هَاشِمٍ، فَأَنَا سَيِّدُ وَلَدِ آدَمَ وَلا فَخْرَ، وَأَوَّلُ مَنْ تَنْشَقُّ عَنْهُ الأَرْضُ، وَأَوَّلُ شَافِعٍ، وَأَوَّلُ مُشَفَّعٍ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے سیدنا اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے کنانہ کو منتخب کیا، کنانہ میں سے قریش کو منتخب کیا، قریش میں سے بنو ہاشم کو منتخب کیا اور بنو ہاشم میں سے مجھے منتخب کیا، میں تمام اولادِ آدم کا سردار ہوں اور میں یہ بات فخر سے نہیں کہہ رہا، سب سے پہلے میرے لیے زمین کو شق کیا جائے گا، سب سے پہلے میں شفاعت کروں گا اور سب سے پہلے میری شفاعت قبول ہو گی۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6475]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2276، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6242، 6333، 6475، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3605، 3606، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 13196، 13877، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17260» «رقم طبعة با وزير 6441»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - تقدم برقم (6209). تنبيه!! رقم (6209) = (6242) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الصحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - تقدم برقم (6209). تنبيه!! رقم (6209) = (6242) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط ال