☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حوضِ کوثر اور شفاعت (سفارش) کا بیان - ذکر خبر جو اس دعوے کو رد کرتی ہے کہ جس نے مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے لیے قیامت میں شفاعت کو باطل کیا اور یہ زعم کیا کہ شفاعت دنیا میں ان کی امت کے لیے استغفار ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل← حوضِ کوثر اور شفاعت (سفارش) کا بیان - ذکر خبر جو اس دعوے کو رد کرتی ہے کہ جس نے مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے لیے قیامت میں شفاعت کو باطل کیا اور یہ زعم کیا کہ شفاعت دنیا میں ان کی امت کے لیے استغفار ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6469 صحیح ابن حبان
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَى عَبْدَانُ ، مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ ، أَبُو عَاصِمٍ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، أَبُو الزُّبَيْرِ ، جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَى عَبْدَانُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لِكُلِّ نَبِيٍّ دَعْوَةٌ قَدْ دَعَاهَا فِي أُمَّتِهِ، وَإِِنِّي اخْتَبَأْتُ دَعْوَتِي شَفَاعَةً لأُمَّتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہر نبی کی ایک مخصوص دعا ہوتی ہے جو وہ اپنی امت کے لیے کرتا ہے، میں نے اپنی دعا کو قیامت کے دن اپنی امت کی شفاعت کے لیے سنبھال کر رکھ لیا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6469]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 201، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6460، 6469، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 20833، وأحمد فى (مسنده) برقم: 15348، 15496، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 2237، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 3043» «رقم طبعة با وزير 6435»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم