☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات اور حالات کے بیان کا باب - ذکر کہ اللہ جل وعلا نے اپنے برگزیدہ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم سے مختص کیا جو ان کے کندھوں کے درمیان تھا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل← رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات اور حالات کے بیان کا باب - ذکر کہ اللہ جل وعلا نے اپنے برگزیدہ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم سے مختص کیا جو ان کے کندھوں کے درمیان تھا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6299 صحیح ابن حبان
بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْقَزَّازُ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُمَحِيُّ ، ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ ، عَاصِمٍ الأَحْوَلِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ
أَخْبَرَنَا بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْقَزَّازُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُمَحِيُّ ، حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ ، أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " وَأَبْصَرَ الْخَاتَمَ الَّذِي بَيْنَ كَتِفَيْهِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن سرجس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت کی ہے اور آپ کے دونوں کندھوں کے درمیان موجود مہر نبوت کی بھی زیارت کی ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6299]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2346، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6299، وأحمد فى (مسنده) برقم: 21102» «رقم طبعة با وزير 6266»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «المختصر» - أيضاً - (33/ 20): م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «المختصر» - أيضاً - (33/ 20): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح