☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدینہ کی طرف ہجرت اور وہاں کے حالات کے بیان میں ایک فصل - ذکر کہ صدیق نے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے غار میں کیا کہا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل← رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدینہ کی طرف ہجرت اور وہاں کے حالات کے بیان میں ایک فصل - ذکر کہ صدیق نے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے غار میں کیا کہا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6278 صحیح ابن حبان
مُحَمَّدُ بْنُ إِِسْحَاقَ بْنِ إِِبْرَاهِيمَ ، يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، عَفَّانُ ، هَمَّامٌ ، ثَابِتٌ ، أَنَسٍ ، أَبَا بَكْرٍ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِِسْحَاقَ بْنِ إِِبْرَاهِيمَ مَوْلَى ثَقِيفٍ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَدَّثَهُمْ، قَالَ: قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ فِي الْغَارِ لَوْ أَرَادَ أَحَدُهُمْ أَنْ يَنْظُرَ إِِلَى قَدَمَيْهِ لأَبْصَرَنَا تَحْتَ قَدَمِهِ، فَقَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا ظَنُّكَ بِاثْنَيْنِ اللَّهُ ثَالِثُهُمَا؟" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ان لوگوں کو بتایا: ہم جب غار میں موجود تھے، تو میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں عرض کی: اگر ان میں سے کوئی ایک شخص اپنے پاؤں کی طرف دیکھ لے تو وہ اپنے پاؤں کے نیچے ہمیں دیکھ لے گا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ایسے دو آدمیوں کے بارے میں تمہارا کیا گمان ہے جن کے ساتھ تیسرا اللہ تعالیٰ ہو؟“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6278]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3653، 3922، 4663، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2381، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6278، 6869، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3096، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12» «رقم طبعة با وزير 6245»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين