☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر خبر جو ہماری ابو سعید خدری کی خبر کی تاویل کی صحت کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ یہ فعل اس وقت منع ہے جب فخر کی بنا پر ہو نہ کہ قرض دینے کی بنا پر
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل← مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر خبر جو ہماری ابو سعید خدری کی خبر کی تاویل کی صحت کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ یہ فعل اس وقت منع ہے جب فخر کی بنا پر ہو نہ کہ قرض دینے کی بنا پر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6240 صحیح ابن حبان
الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ رَجُلًَا قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا خَيْرَنَا وَابْنَ خَيْرِنَا، وَيَا سَيِّدَنَا وَابْنَ سَيِّدِنَا. فَقَالَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا أَيُّهَا النَّاسُ، قُولُوا بِقَوْلِكُمْ وَلا يَسْتَفِزَّنَّكُمُ الشَّيْطَانُ، أَنَا عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: أَضْمَرَ فِيهِ، لأَنَّ الْقَائِلَ قَالَ: وَيَا ابْنَ سَيِّدِنَا، فَتَفَاخَرَ بِالآبَاءِ الْكُفَّارِ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کہا: اے ہمارے سب سے بہتر فرد اور اے سب سے بہتر فرد کے صاحب زادے، اے ہمارے سردار اور اے ہمارے سردار کے صاحب زادے! تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے لوگو! اپنے محاورے کے مطابق بات چیت کیا کرو اور شیطان تمہیں غلط فہمی کا شکار نہ کر دے، میں اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) اس میں یہ بات پوشیدہ ہے کہ قائل نے یہ کہا تھا: اے ہمارے سردار، تو یہ کفار آباؤ اجداد پر فخر کرنے کا مفہوم لیے ہوئے تھا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6240]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6240، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 10006، 10007، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12746» «رقم طبعة با وزير 6207»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «غاية المرام» (99/ 127).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «غاية المرام» (99/ 127). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم