☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر علامت کہ شیطان مولود کو ولادت کے وقت چھوتا ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل← مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر علامت کہ شیطان مولود کو ولادت کے وقت چھوتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6235 صحیح ابن حبان
الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ ، عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، مَعْمَرٍ ، الزُّهْرِيِّ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا مِنْ مَوْلُودٍ يُولَدُ إِِلا يَمَسُّهُ الشَّيْطَانُ، فَيَسْتَهِلُّ صَارِخًا، إِِلا مَرْيَمَ ابْنَةَ عِمْرَانَ وَابْنَهَا، إِِنْ شِئْتُمُ اقْرَؤُوا: وَإِنِّي أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ سورة آل عمران آية 36" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو بھی بچہ پیدا ہوتا ہے شیطان اسے مس کرتا ہے، جس کی وجہ سے وہ بلند آواز میں روتا ہے، صرف عمران کی صاحب زادی بی بی مریم اور ان کے صاحب زادے (سیدنا عیسیٰ علیہ السلام) کے ساتھ ایسا نہیں ہوا، اگر تم چاہو تو یہ آیت تلاوت کر لو: ﴿وَإِنِّي أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ﴾ [سورة آل عمران: 36] ”بے شک میں اسے اور اس کی اولاد کو مردود شیطان (کے شر) سے تیری پناہ میں دیتی ہوں۔“” [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6235]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3286، 3431، 4548، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2366، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6234، 6235، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 4180، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7303، والحميدي فى (مسنده) برقم: 1072» «رقم طبعة با وزير 6202»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: خ (4548)، م (7/ 96).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط البخاري
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: خ (4548)، م (7/ 96). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط البخاري