☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر خبر جو عام لوگوں کو یہ وہم دلاتی ہے کہ یہ ہمارے پہلے ذکر کردہ اخبار کے خلاف ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل← مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر خبر جو عام لوگوں کو یہ وہم دلاتی ہے کہ یہ ہمارے پہلے ذکر کردہ اخبار کے خلاف ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6178 صحیح ابن حبان
ابْنُ قُتَيْبَةَ ، حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، ابْنُ وَهْبٍ ، يُونُسُ ، ابْنِ شِهَابٍ ، عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ هُنَيْدَةَ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ هُنَيْدَةَ حَدَّثَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِِذَا أَرَادَ اللَّهُ أَنْ يَخْلُقَ نَسَمَةً، قَالَ مَلَكُ الأَرْحَامِ مُعْرِضًا: يَا رَبِّ، أَذَكَرٌ أَمْ أُنْثَى؟ فَيَقْضِي اللَّهُ أَمْرَهُ، ثُمَّ يَقُولُ: يَا رَبِّ، أَشَقِيٌّ أَمْ سَعِيدٌ؟ فَيَقْضِي اللَّهُ أَمْرَهُ، ثُمَّ يَكْتُبُ بَيْنَ عَيْنَيْهِ مَا هُوَ لاقٍ حَتَّى النَّكْبَةَ يُنْكَبُهَا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ کسی جان کو پیدا کرنا چاہتا ہے تو رحم سے متعلق فرشتہ عرض کرتا ہے: اے پروردگار! یہ لڑکا ہوگا یا لڑکی؟ تو اللہ تعالیٰ اپنے فیصلے کو سنا دیتا ہے، پھر وہ عرض کرتا ہے: پروردگار! یہ بدبخت ہوگا یا نیک بخت ہوگا؟ تو اللہ تعالیٰ اس بارے میں اپنا فیصلہ سنا دیتا ہے، پھر وہ اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان وہ سب چیزیں تحریر کر دیتا ہے جن کا وہ شخص (بڑا ہو کر) سامنا کرے گا، یہاں تک کہ اسے جو ٹھوکر لگے گی (وہ بھی تحریر کر دی جاتی ہے)۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6178]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه أبو يعلى فى (مسنده) برقم: 5775، وأخرجه البزار فى (مسنده) برقم: 6014، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 20066، وأخرجه الطحاوي فى (شرح مشكل الآثار) برقم: 3871، 3872، 3873» «رقم طبعة با وزير 6145»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الموارد» (1810).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الموارد» (1810). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح