☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر بیان کہ اللہ جل وعلا جنت اور جہنم کے لوگوں کو ان کے آباء کی پشتوں میں بناتا ہے، اس کے خلاف جو اس کے برعکس کہتا ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل← مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر بیان کہ اللہ جل وعلا جنت اور جہنم کے لوگوں کو ان کے آباء کی پشتوں میں بناتا ہے، اس کے خلاف جو اس کے برعکس کہتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6173 صحیح ابن حبان
زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ ، أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ، إِِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا ، طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى ، عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ، حَدَّثَنَا إِِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أُتِيَ بِصَبِيٍّ مِنَ الأَنْصَارِ يُصَلِّي عَلَيْهِ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، عُصْفُورٌ مِنْ عَصَافِيرِ الْجَنَّةِ؟ قَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَوَلا تَدْرِينَ أَنَّ اللَّهَ خَلَقَ لِلْجَنَّةِ خَلْقًا، فَجَعَلَهُمْ لَهَا أَهْلا وَهُمْ فِي أَصْلابِ آبَائِهِمْ، وَخَلَقَ النَّارَ، وَخَلَقَ لَهَا أَهْلا وَهُمْ فِي أَصْلابِ آبَائِهِمْ؟" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں ایک انصاری بچے کو لایا گیا تاکہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس کی نماز جنازہ ادا کریں، میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! یہ تو جنت کی ایک چڑیا ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم یہ بات نہیں جانتی کہ اللہ تعالیٰ نے جنت کے لیے مخصوص مخلوق کو پیدا کیا ہے، اس نے ان لوگوں کو جنت کا اہل بنایا ہے اس وقت جب وہ اپنے آباؤ اجداد کی پشتوں میں تھے، اس نے جہنم کو بھی پیدا کیا اور جہنم کے اہل افراد بھی پیدا کیے جبکہ وہ اپنے آباؤ اجداد کی پشتوں میں تھے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6173]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2662، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 138، 6173، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1946، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 2085، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4713، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 82، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24766، والطيالسي فى (مسنده) برقم: 1679، والحميدي فى (مسنده) برقم: 267» «رقم طبعة با وزير 6140»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - مضى (138).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - مضى (138). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده على شرط مسلم