☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر خبر کہ اللہ جل وعلا نے اس سے عتاب کیا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قدر کے ثبوت میں مخالفت کرتا ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل← مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر خبر کہ اللہ جل وعلا نے اس سے عتاب کیا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قدر کے ثبوت میں مخالفت کرتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6139 صحیح ابن حبان
الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْعَبْدِيُّ ، سُفْيَانُ ، زِيَادِ بْنِ إِِسْمَاعِيلَ السَّهْمِيِّ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ الْمَخْزُومِيِّ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْعَبْدِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ إِِسْمَاعِيلَ السَّهْمِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ الْمَخْزُومِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:" كَانَ مُشْرِكُو قُرَيْشٍ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُخَالِفُونَهُ فِي الْقَدَرِ، فَنَزَلَتْ هَذِهِ الآيَةُ: إِنَّ الْمُجْرِمِينَ فِي ضَلالٍ وَسُعُرٍ يَوْمَ يُسْحَبُونَ فِي النَّارِ عَلَى وُجُوهِهِمْ ذُوقُوا مَسَّ سَقَرَ إِنَّا كُلَّ شَيْءٍ خَلَقْنَاهُ بِقَدَرٍ سورة القمر آية 47 - 49" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ قریش کے مشرکین نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے تقدیر کے معاملے میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اختلاف کرتے تھے، تو اس بارے میں یہ آیت نازل ہوئی: ﴿بے شک مجرم لوگ گمراہی اور جہنم میں ہوں گے، جس دن انہیں منہ کے بل جہنم میں گھسیٹا جائے گا (اور یہ کہا جائے گا) جہنم کا مزہ چکھ لو، بے شک ہم نے ہر چیز کو تقدیر کے مطابق بنایا ہے﴾ [سورة القمر: 47-49] ۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6139]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2656، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6139، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2157، 3290، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 83، وأحمد فى (مسنده) برقم: 9867، 10305» «رقم طبعة با وزير 6106»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «ظلال الجنة» (349): م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «ظلال الجنة» (349): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده على شرط مسلم