☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
- ذکر خبر جو اس دعوے کو رد کرتی ہے کہ یہ سنت ابو ہریرہ پر مختلف ہوئی اور اس کی صحت کو بالکل نفی کیا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: بیماریوں کے اثر، بدشگونی اور نیک فال کے احکام و مسائل← - ذکر خبر جو اس دعوے کو رد کرتی ہے کہ یہ سنت ابو ہریرہ پر مختلف ہوئی اور اس کی صحت کو بالکل نفی کیا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6117 صحیح ابن حبان
مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجُنَيْدِ ، قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، أَبُو عَوَانَةَ ، سِمَاكٍ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجُنَيْدِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا طِيَرَةَ، وَلا هَامَةَ، وَلا عَدْوَى، وَلا صَفَرَ"، فَقَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا لَنَأْخُذُ الشَّاةَ الْجَرْبَاءَ، فَنَطْرَحُهَا فِي الْغَنَمِ، فَتَجْرَبُ الْغَنَمُ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" فَمَنْ أَعْدَى الأَوَّلَ؟" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” «لَا طِيَرَةَ وَلَا هَامَةَ وَلَا عَدْوَىٰ وَلَا صَفَرَ» ”طیرہ، ہامہ، عدوی اور صفر کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔““ ایک صاحب نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! ہم ایک خارش زدہ بکری لیتے ہیں، اسے بکریوں کے ریوڑ میں چھوڑ دیتے ہیں، تو دوسری بکریاں بھی خارش زدہ ہو جاتی ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”پہلی کو کس نے خارش کا شکار کیا تھا؟“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ العَدْوَى وَالطِّيَرَةِ وَالفَأْلِ/حدیث: 6117]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6117، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3539، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2464، 3089» «رقم طبعة با وزير 6084»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» -أيضا-.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» -أيضا-. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث صحيح